Description
قرآن مجید ریاض القرآن، حضرت مولانا یونس پالنپوری صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کی علمی کاوش ہے، جس میں قرآن کریم کا لفظی ترجمہ اور بامحاورہ ترجمہ دونوں شامل ہیں۔ یہ مبارک نسخہ قرآن کریم کے الفاظ کے معانی سمجھنے اور آیات کے مفہوم کو آسان انداز میں جاننے کے لیے مفید ہے۔
قرآن کریم کی تلاوت کے ساتھ اس کے معانی و مفاہیم کو سمجھنے کے خواہش مند حضرات کے لیے ایک بہترین انتخاب۔






Reviews
There are no reviews yet.